سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
17:72
ومن كان في هاذه اعمى فهو في الاخرة اعمى واضل سبيلا ٧٢
وَمَن كَانَ فِى هَـٰذِهِۦٓ أَعْمَىٰ فَهُوَ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ أَعْمَىٰ وَأَضَلُّ سَبِيلًۭا ٧٢
وَمَنْ
كَانَ
فِیْ
هٰذِهٖۤ
اَعْمٰی
فَهُوَ
فِی
الْاٰخِرَةِ
اَعْمٰی
وَاَضَلُّ
سَبِیْلًا
۟
اور جو اِس دنیا میں اندھا بن کر رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ راستہ پانے میں اندھے سے بھی زیادہ ناکام
تفاسیر
اسباق
تدبرات
17:73
وان كادوا ليفتنونك عن الذي اوحينا اليك لتفتري علينا غيره واذا لاتخذوك خليلا ٧٣
وَإِن كَادُوا۟ لَيَفْتِنُونَكَ عَنِ ٱلَّذِىٓ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ لِتَفْتَرِىَ عَلَيْنَا غَيْرَهُۥ ۖ وَإِذًۭا لَّٱتَّخَذُوكَ خَلِيلًۭا ٧٣
وَاِنْ
كَادُوْا
لَیَفْتِنُوْنَكَ
عَنِ
الَّذِیْۤ
اَوْحَیْنَاۤ
اِلَیْكَ
لِتَفْتَرِیَ
عَلَیْنَا
غَیْرَهٗ ۖۗ
وَاِذًا
لَّاتَّخَذُوْكَ
خَلِیْلًا
۟
اے محمد ؐ ، ان لوگوں نے اِس کوشش میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی کہ تمہیں فتنے میں ڈال کر اُس وحی سے پھیر دیں جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے تاکہ تم ہمارے نام پر اپنی طرف سے کوئی بات گھڑو۔
1
اگر تم ایسا کرتے تو وہ ضرور تمہیں اپنا دوست بنالیتے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
17:74
ولولا ان ثبتناك لقد كدت تركن اليهم شييا قليلا ٧٤
وَلَوْلَآ أَن ثَبَّتْنَـٰكَ لَقَدْ كِدتَّ تَرْكَنُ إِلَيْهِمْ شَيْـًۭٔا قَلِيلًا ٧٤
وَلَوْلَاۤ
اَنْ
ثَبَّتْنٰكَ
لَقَدْ
كِدْتَّ
تَرْكَنُ
اِلَیْهِمْ
شَیْـًٔا
قَلِیْلًا
۟ۗۙ
اور بعید نہ تھا کہ اگر ہم تمہیں مضبوط نہ رکھتے تو تم ان کی طرف کچھ نہ کچھ جھک جاتے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
17:75
اذا لاذقناك ضعف الحياة وضعف الممات ثم لا تجد لك علينا نصيرا ٧٥
إِذًۭا لَّأَذَقْنَـٰكَ ضِعْفَ ٱلْحَيَوٰةِ وَضِعْفَ ٱلْمَمَاتِ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ عَلَيْنَا نَصِيرًۭا ٧٥
اِذًا
لَّاَذَقْنٰكَ
ضِعْفَ
الْحَیٰوةِ
وَضِعْفَ
الْمَمَاتِ
ثُمَّ
لَا
تَجِدُ
لَكَ
عَلَیْنَا
نَصِیْرًا
۟
لیکن اگر تم ایسا کرتے تو ہم تمہیں دُنیا میں بھی دوہرے عذاب کا مزّہ چکھاتے اور آخرت میں بھی دوہرے عذاب کا، پھر ہمارےمقابلے میں تم کوئی مددگار نہ پاتے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
17:76
وان كادوا ليستفزونك من الارض ليخرجوك منها واذا لا يلبثون خلافك الا قليلا ٧٦
وَإِن كَادُوا۟ لَيَسْتَفِزُّونَكَ مِنَ ٱلْأَرْضِ لِيُخْرِجُوكَ مِنْهَا ۖ وَإِذًۭا لَّا يَلْبَثُونَ خِلَـٰفَكَ إِلَّا قَلِيلًۭا ٧٦
وَاِنْ
كَادُوْا
لَیَسْتَفِزُّوْنَكَ
مِنَ
الْاَرْضِ
لِیُخْرِجُوْكَ
مِنْهَا
وَاِذًا
لَّا
یَلْبَثُوْنَ
خِلٰفَكَ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟
اور یہ لوگ اس بات پر بھی تُلے رہے ہیں کہ تمہارے قدم اِس سرزمین سے اُکھاڑ دیں اور تمہیں یہاں سے نکال باہر کریں۔ لیکن اگر یہ ایسا کریں گے تو تمہارے بعد یہ خود یہاں کچھ زیادہ دیر نہ ٹھہر سکیں گے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
17:77
سنة من قد ارسلنا قبلك من رسلنا ولا تجد لسنتنا تحويلا ٧٧
سُنَّةَ مَن قَدْ أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِن رُّسُلِنَا ۖ وَلَا تَجِدُ لِسُنَّتِنَا تَحْوِيلًا ٧٧
سُنَّةَ
مَنْ
قَدْ
اَرْسَلْنَا
قَبْلَكَ
مِنْ
رُّسُلِنَا
وَلَا
تَجِدُ
لِسُنَّتِنَا
تَحْوِیْلًا
۟۠
ہ ہمارا مستقل طریقِ کار ہے جو اُن سب رسُولوں کے معاملے میں ہم نے برتا ہے جنہیں تم سے پہلے ہم نے بھیجا
1
تھا،اور ہمارے طریقِ کار میں تم کوئی تغیّر نہ پاوٴگے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
17:78
اقم الصلاة لدلوك الشمس الى غسق الليل وقران الفجر ان قران الفجر كان مشهودا ٧٨
أَقِمِ ٱلصَّلَوٰةَ لِدُلُوكِ ٱلشَّمْسِ إِلَىٰ غَسَقِ ٱلَّيْلِ وَقُرْءَانَ ٱلْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْءَانَ ٱلْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًۭا ٧٨
اَقِمِ
الصَّلٰوةَ
لِدُلُوْكِ
الشَّمْسِ
اِلٰی
غَسَقِ
الَّیْلِ
وَقُرْاٰنَ
الْفَجْرِ ؕ
اِنَّ
قُرْاٰنَ
الْفَجْرِ
كَانَ
مَشْهُوْدًا
۟
نماز قائم کرو
1
زوالِ آفتاب
2
سے لے کر رات کے اندھیرے
3
تک اور فجر کے قرآن کا بھی التزام کرو
4
کیونکہ قرآنِ فجر مشہُود ہوتا ہے۔
5
تفاسیر
اسباق
تدبرات
17:79
ومن الليل فتهجد به نافلة لك عسى ان يبعثك ربك مقاما محمودا ٧٩
وَمِنَ ٱلَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِۦ نَافِلَةًۭ لَّكَ عَسَىٰٓ أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًۭا مَّحْمُودًۭا ٧٩
وَمِنَ
الَّیْلِ
فَتَهَجَّدْ
بِهٖ
نَافِلَةً
لَّكَ ۖۗ
عَسٰۤی
اَنْ
یَّبْعَثَكَ
رَبُّكَ
مَقَامًا
مَّحْمُوْدًا
۟
اور رات کو تہجّد پڑھو،
1
یہ تمہارے لیے نفل ہے
2
، بعید نہیں کہ تمہارا ربّ تمہیں مقامِ محمُود
3
پر فائز کر دے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
17:80
وقل رب ادخلني مدخل صدق واخرجني مخرج صدق واجعل لي من لدنك سلطانا نصيرا ٨٠
وَقُل رَّبِّ أَدْخِلْنِى مُدْخَلَ صِدْقٍۢ وَأَخْرِجْنِى مُخْرَجَ صِدْقٍۢ وَٱجْعَل لِّى مِن لَّدُنكَ سُلْطَـٰنًۭا نَّصِيرًۭا ٨٠
وَقُلْ
رَّبِّ
اَدْخِلْنِیْ
مُدْخَلَ
صِدْقٍ
وَّاَخْرِجْنِیْ
مُخْرَجَ
صِدْقٍ
وَّاجْعَلْ
لِّیْ
مِنْ
لَّدُنْكَ
سُلْطٰنًا
نَّصِیْرًا
۟
اور دُعا کرو کہ پروردگار ، مجھ کو جہاں بھی تُو لے جا سچائی کے ساتھ لے جا اور جہاں سے بھی نکال سچائی کے ساتھ نکال،
1
اور اپنی طرف سے ایک اقتدار کو میرا مددگار بنادے۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
17:72
ومن كان في هاذه اعمى فهو في الاخرة اعمى واضل سبيلا ٧٢
وَمَن كَانَ فِى هَـٰذِهِۦٓ أَعْمَىٰ فَهُوَ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ أَعْمَىٰ وَأَضَلُّ سَبِيلًۭا ٧٢
وَمَنْ
كَانَ
فِیْ
هٰذِهٖۤ
اَعْمٰی
فَهُوَ
فِی
الْاٰخِرَةِ
اَعْمٰی
وَاَضَلُّ
سَبِیْلًا
۟
اور جو اِس دنیا میں اندھا بن کر رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ راستہ پانے میں اندھے سے بھی زیادہ ناکام
تفاسیر
اسباق
تدبرات