الإسراء 17:70 ۞ ولقد كرمنا بني ادم وحملناهم في البر والبحر ورزقناهم من الطيبات وفضلناهم على كثير ممن خلقنا تفضيلا ٧٠
وَلَقَدْ
كَرَّمْنَا
بَنِیْۤ
اٰدَمَ
وَحَمَلْنٰهُمْ
فِی
الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
وَرَزَقْنٰهُمْ
مِّنَ
الطَّیِّبٰتِ
وَفَضَّلْنٰهُمْ
عَلٰی
كَثِیْرٍ
مِّمَّنْ
خَلَقْنَا
تَفْضِیْلًا
۟۠
اور ہم نے آدم کی اولاد کو عزت دی اور ہم نے ان کو خشکی اور تری میں سوار کیا اور ان کو پاکیزہ چیزوں کا رزق دیا اور ہم نے ان کو اپنی بہت سی مخلوقات پر فوقیت دی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان پر اللہ کے انعامات ٭٭…
سب سے اچھی پیدائش انسان کی ہے جیسے فرمان ہے «لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ» [95-التين:4] ” ہم نے انسان کو بہترین صفت پر پیدا کیا ہے۔ “
وہ اپنے پیروں پر سیدھا کھڑا ہوکر صحیح چال چلتا ہے، اپنے ہاتھوں سے تمیز کے ساتھ اپنی غذا کھاتا ہے اور حیوانات
انسان پر اللہ کے انعامات ٭٭…
سب سے اچھی پیدائش انسان کی ہے جیسے فرمان ہے «لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ» [95-التين:4] ” ہم