اَمْ
اَمِنْتُمْ
اَنْ
یُّعِیْدَكُمْ
فِیْهِ
تَارَةً
اُخْرٰی
فَیُرْسِلَ
عَلَیْكُمْ
قَاصِفًا
مِّنَ
الرِّیْحِ
فَیُغْرِقَكُمْ
بِمَا
كَفَرْتُمْ ۙ
ثُمَّ
لَا
تَجِدُوْا
لَكُمْ
عَلَیْنَا
بِهٖ
تَبِیْعًا
۟
یا تم اس سے بے ڈر ہوگئے کہ وہ تم کو دوبارہ سمندر میں لے جائے پھر تم پر ہوا کا سخت طوفان بھیج دے اور تم کو تمھارے انکار کے سبب سے غرق کردے پھر تم اس پر کوئی ہمارا پیچھا کرنے والا نہ پاؤ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سمندر ہو یا صحرا ہر جگہ اسی کا اقتدار ہے ٭٭…
ارشاد ہو رہا ہے کہ اے منکرو! سمندر میں تم میری توحید کے قائل ہوئے باہر آکر پھر انکار کر گئے، تو کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ پھر تم دوبارہ دریائی سفر کرو اور باد تند کے تھپیڑے تمہاری کشتی کو ڈگمگا دیں اور آخر ڈبو دیں اور تمہیں تمہارے کفر کا مزہ آ جائے، پھر تو کوئ
سمندر ہو یا صحرا ہر جگہ اسی کا اقتدار ہے ٭٭…
ارشاد ہو رہا ہے کہ اے منکرو! سمندر میں تم میری توحید کے قائل ہوئے باہر آکر پھر انکار کر گئے، تو کیا یہ نہیں