اَفَاَمِنْتُمْ
اَنْ
یَّخْسِفَ
بِكُمْ
جَانِبَ
الْبَرِّ
اَوْ
یُرْسِلَ
عَلَیْكُمْ
حَاصِبًا
ثُمَّ
لَا
تَجِدُوْا
لَكُمْ
وَكِیْلًا
۟ۙ
کیا تم اس سے بے ڈر ہوگئے کہ خدا تم کو خشکی کی طرف لاکر زمین میں دھنسا دے یا تم پر پتھر برسانے والی آندھی بھیج دے، پھر تم کسی کو اپنا کارساز نہ پاؤ
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اظہار قدرت و اختیار ٭٭…
رب العالمین لوگوں کو ڈرا رہا ہے کہ جو تری میں تمہیں ڈبو سکتا تھا، وہ خشکی میں دھنسانے کی قدرت بھی رکھتا ہے۔ پھر وہاں تو صرف اسی کو پکارنا اور یہاں اس کے ساتھ اوروں کو شریک کرنا یہ کس قدر ناانصافی ہے؟ «وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ» [11-هود:82] ” وہ تو تم
اظہار قدرت و اختیار ٭٭…
رب العالمین لوگوں کو ڈرا رہا ہے کہ جو تری میں تمہیں ڈبو سکتا تھا، وہ خشکی میں دھنسانے کی قدرت بھی رکھتا ہے۔ پھر وہاں تو صرف اسی