اِنَّ
عِبَادِیْ
لَیْسَ
لَكَ
عَلَیْهِمْ
سُلْطٰنٌ ؕ
وَكَفٰی
بِرَبِّكَ
وَكِیْلًا
۟
بے شک جو میرے بندے ہیں ان پر تیرا زور نہیں چلے گا اور تیرا رب کار سازی کے ليے کافی ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
شیطانی آواز کا بہکاوا ٭٭…
ابلیس نے اللہ سے مہلت چاہی، اللہ تعالیٰ نے منظور فرمالی اور ارشاد ہوا کہ «قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ * إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ» [15-الحجر:37-38] ” وقت معلوم تک مہلت ہے “
تیری اور تیرے تابعداروں کی برائیوں کے بدلہ جہنم ہے، جو پوری سزا ہے۔ اپنی آواز
شیطانی آواز کا بہکاوا ٭٭…
ابلیس نے اللہ سے مہلت چاہی، اللہ تعالیٰ نے منظور فرمالی اور ارشاد ہوا کہ «قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ * إِلَىٰ يَوْمِ