الإسراء 17:64 واستفزز من استطعت منهم بصوتك واجلب عليهم بخيلك ورجلك وشاركهم في الاموال والاولاد وعدهم وما يعدهم الشيطان الا غرورا ٦٤
وَاسْتَفْزِزْ
مَنِ
اسْتَطَعْتَ
مِنْهُمْ
بِصَوْتِكَ
وَاَجْلِبْ
عَلَیْهِمْ
بِخَیْلِكَ
وَرَجِلِكَ
وَشَارِكْهُمْ
فِی
الْاَمْوَالِ
وَالْاَوْلَادِ
وَعِدْهُمْ ؕ
وَمَا
یَعِدُهُمُ
الشَّیْطٰنُ
اِلَّا
غُرُوْرًا
۟
اور ان میں سے جس پر تیرا بس چلے، تو اپنی آواز سے ان کا قدم اکھاڑ دے اور ان پر اپنے سوار اور پیادے چڑھا لا اور ان کے مال اور اولاد میں ان کا ساجھی بن جا اور ان سے وعدہ کر اور شیطان کا وعدہ ایک دھوکہ کے سوا اور کچھ نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شیطانی آواز کا بہکاوا ٭٭…
ابلیس نے اللہ سے مہلت چاہی، اللہ تعالیٰ نے منظور فرمالی اور ارشاد ہوا کہ «قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ * إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ» [15-الحجر:37-38] ” وقت معلوم تک مہلت ہے “
تیری اور تیرے تابعداروں کی برائیوں کے بدلہ جہنم ہے، جو پوری سزا ہے۔ اپنی آواز
شیطانی آواز کا بہکاوا ٭٭…
ابلیس نے اللہ سے مہلت چاہی، اللہ تعالیٰ نے منظور فرمالی اور ارشاد ہوا کہ «قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ * إِلَىٰ يَوْمِ