قَالَ
اَرَءَیْتَكَ
هٰذَا
الَّذِیْ
كَرَّمْتَ
عَلَیَّ ؗ
لَىِٕنْ
اَخَّرْتَنِ
اِلٰی
یَوْمِ
الْقِیٰمَةِ
لَاَحْتَنِكَنَّ
ذُرِّیَّتَهٗۤ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟
اس نے کہا، ذرا دیکھ، یہ شخص جس کو تونے مجھ پر عزت دی ہے اگر تو مجھ کو قیامت کے دن تک مہلت دے تو میں تھوڑے لوگوں کے سوا اس کی تمام اولاد کو کھاجاؤں گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابلیس کی قدیمی دشمنی ٭٭…
ابلیس کی قدیمی عداوت سے انسان کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ وہ تمہارے باپ آدم علیہ السلام کا کھلا دشمن تھا، اس کی اولاد برابر اسی طرح تمہاری دشمن ہے، سجدے کا حکم سن کر سب فرشتوں نے تو سر جھکا دیا لیکن اس نے تکبر جتایا، اسے حقیر سمجھا اور صاف انکار کر دیا کہ ناممکن ہے کہ میرا سر کسی
ابلیس کی قدیمی دشمنی ٭٭…
ابلیس کی قدیمی عداوت سے انسان کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ وہ تمہارے باپ آدم علیہ السلام کا کھلا دشمن تھا، اس کی اولاد برابر اسی طر