وَرَبُّكَ
اَعْلَمُ
بِمَنْ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
وَلَقَدْ
فَضَّلْنَا
بَعْضَ
النَّبِیّٖنَ
عَلٰی
بَعْضٍ
وَّاٰتَیْنَا
دَاوٗدَ
زَبُوْرًا
۟
اور تمھارا رب خوب جانتا ہے ان کو جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور ہم نے بعض نبیوں کو بعض پر فضیلت دی ہے اور ہم نے داؤد کو زبور دی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
افضل الانبیاء علیہ الصلوۃ والسلام ٭٭…
تمہارا رب تم سے بخوبی واقف ہے وہ ہدایت کے مستحق لوگوں کو بخوبی جانتا ہے۔ وہ جس پر چاہتا ہے رحم کرتا ہے، اپنی اطاعت کی توفیق دیتا ہے اور اپنی جانب جھکا لیتا ہے۔ اسی طرح جسے چاہے بداعمالی پر پکڑ لیتا ہے اور سزا دیتا ہے۔ ہم نے تجھے ان کا ذمہ دار نہیں بنایا تیرا کام ہ
افضل الانبیاء علیہ الصلوۃ والسلام ٭٭…
تمہارا رب تم سے بخوبی واقف ہے وہ ہدایت کے مستحق لوگوں کو بخوبی جانتا ہے۔ وہ جس پر چاہتا ہے رحم کرتا ہے، اپنی اطاعت