الإسراء 17:49 وقالوا ااذا كنا عظاما ورفاتا اانا لمبعوثون خلقا جديدا ٤٩
وَقَالُوْۤا
ءَاِذَا
كُنَّا
عِظَامًا
وَّرُفَاتًا
ءَاِنَّا
لَمَبْعُوْثُوْنَ
خَلْقًا
جَدِیْدًا
۟
Woh kehte hain “ jab hum sirf haddiyan aur khaak hokar reh jayenge to kya hum naye sirey se paida karke uthaye jayenge?”
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب دوبارہ پیدا ہوں گے ٭٭…
کافر جو قیامت کے قائل نہ تھے اور مرنے کے بعد کے جینے کو محال جانتے تھے وہ بطور انکار پوچھا کرتے تھے کہ کیا ہم جب ہڈی اور مٹی ہو جائیں گے، غبار بن جائیں گے، کچھ نہ رہیں گے بالکل مٹ جائیں گے۔ پھر بھی نئی پیدائش سے پیدا ہوں گے؟
سورۃ النازعات میں ان منکروں کا قول بیان ہوا ہے کہ
سب دوبارہ پیدا ہوں گے ٭٭…
کافر جو قیامت کے قائل نہ تھے اور مرنے کے بعد کے جینے کو محال جانتے تھے وہ بطور انکار پوچھا کرتے تھے کہ کیا ہم جب ہڈی اور مٹی ہ