اَفَاَصْفٰىكُمْ
رَبُّكُمْ
بِالْبَنِیْنَ
وَاتَّخَذَ
مِنَ
الْمَلٰٓىِٕكَةِ
اِنَاثًا ؕ
اِنَّكُمْ
لَتَقُوْلُوْنَ
قَوْلًا
عَظِیْمًا
۟۠
کیا تمھارے رب نے تم کو بیٹے چن کر دئے اور اپنے ليے فرشتوں میں سے بیٹیاں بنالیں بے شک تم بڑی سخت بات کہتے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مجرمانہ سوچ پر تبصرہ ٭٭…
ملعون مشرکوں کی تردید ہو رہی ہے کہ یہ تم نے خوب تقسیم کی ہے کہ بیٹے تمہارے اور بیٹیاں اللہ کی۔ جو تمہیں ناپسند جن سے تم جلو کڑھو بلکہ زندہ درگور کر دو انہیں اللہ کے لیے ثابت کرو۔ اور آیتوں میں بھی ان کا یہ کمینہ پن بیان ہوا ہے کہ
«وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَـٰنُ وَلَدًا * ل
مجرمانہ سوچ پر تبصرہ ٭٭…
ملعون مشرکوں کی تردید ہو رہی ہے کہ یہ تم نے خوب تقسیم کی ہے کہ بیٹے تمہارے اور بیٹیاں اللہ کی۔ جو تمہیں ناپسند جن سے تم جلو کڑھ