سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

017الإسراء 17:36 ولا تقف ما ليس لك به علم ان السمع والبصر والفواد كل اولايك كان عنه مسيولا ٣٦

17:36
وَلَا
تَقْفُ
مَا
لَیْسَ
لَكَ
بِهٖ
عِلْمٌ ؕ
اِنَّ
السَّمْعَ
وَالْبَصَرَ
وَالْفُؤَادَ
كُلُّ
اُولٰٓىِٕكَ
كَانَ
عَنْهُ
مَسْـُٔوْلًا
۟
اور ایسی چیز کے پیچھے نہ لگو جس کی تم کو خبر نہیں بے شک کان اور آنکھ اور دل سب کی آدمی سے پوچھ ہوگی
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

بلا تحقیق فیصلہ نہ کرو ٭٭

یعنی جس بات کا علم نہ ہو اس میں زبان نہ ہلاؤ۔ بغیر علم کے کسی کی عیب جوئی اور بہتان بازی نہ کرو۔ جھوٹی شہادتیں نہ دیتے پھرو۔ بن دیکھے نہ کہہ دیا کرو کہ میں نے دیکھا، نہ بےسنے سننا بیان کرو، نہ بےعلمی پر اپنا جاننا بیان کرو۔ کیونکہ ان تمام باتوں کی جواب دہی اللہ کے ہاں ہو گی۔

…
بلا تحقیق فیصلہ نہ کرو ٭٭

یعنی جس بات کا علم نہ ہو اس میں زبان نہ ہلاؤ۔ بغیر علم کے کسی کی عیب جوئی اور بہتان بازی نہ کرو۔ جھوٹی شہادتیں نہ دیتے پھرو۔

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 17, صفحہ 285, جوز 15

31. اور اپنی اولاد کو مفلسی کے اندیشے سے قتل نہ کرو، ہم ان کو بھی رزق دیتے ہیں اور تم کو بھی بے شک ان کو قتل کرنا بڑا گناہ ہے 32. اور زنا کے قریب نہ جاؤ، وہ بے حیائی ہے اور برا راستہ ہے 33. اور جس جان کو خدا نے محترم ٹھہرایا ہے اس کو قتل مت کرو مگر حق پر اور جو شخص ناحق قتل کیا جائے تو ہم نے اس کے وارث کو اختیار دیا ہے پس وہ قتل میں حد سے نہ گزرے، اس کی مدد کی جائے گی 34. اور تم یتیم کے مال کے پاس نہ جاؤ مگر جس طرح کہ بہتر ہو یہاں تک کہ وہ اپنی جوانی کی عمر کو پہنچ جائے اور عہد کو پورا کرو بے شک عہد کی پوچھ ہوگی 35. اور جب ناپ کر دو تو پورا ناپو اور ٹھیک ترازو سے تول کردو یہ بہتر طریقہ ہے اور اس کا انجام بھی اچھا ہے 36. اور ایسی چیز کے پیچھے نہ لگو جس کی تم کو خبر نہیں بے شک کان اور آنکھ اور دل سب کی آدمی سے پوچھ ہوگی 37. اور زمین میں اکڑ کر نہ چلو تم زمین کو پھاڑ نہیں سکتے اورنہ تم پہاڑوں کی لمبائی کو پہنچ سکتے ہو 38. یہ سارے بُرے کام تیرے رب کے نزدیک ناپسندیدہ ہیں 39. یہ وہ باتیں ہیں جو تمھارے رب نے حکمت میں سے تمھاری طرف وحی کی ہے اور اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بنانا، ورنہ تم جہنم میں ڈال دئے جاؤ گے، ملامت زدہ اور راندہ ہوکر 40. کیا تمھارے رب نے تم کو بیٹے چن کر دئے اور اپنے ليے فرشتوں میں سے بیٹیاں بنالیں بے شک تم بڑی سخت بات کہتے ہو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔