وَاَوْفُوا
الْكَیْلَ
اِذَا
كِلْتُمْ
وَزِنُوْا
بِالْقِسْطَاسِ
الْمُسْتَقِیْمِ ؕ
ذٰلِكَ
خَیْرٌ
وَّاَحْسَنُ
تَاْوِیْلًا
۟
اور جب ناپ کر دو تو پورا ناپو اور ٹھیک ترازو سے تول کردو یہ بہتر طریقہ ہے اور اس کا انجام بھی اچھا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
یتیم کا مال ٭٭…
یتیم کے مال میں بد نیتی سے ہیر پھیر نہ کرو، «وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَهُمْ إِلَىٰ أَمْوَالِكُمْ ۚ إِنَّهُ كَانَ حُوبًا كَبِيرًا» [4-النساء:2] ان کے مال ان کی بلوغت سے پہلے صاف کر ڈالنے کے ناپاک ارادوں سے بچو۔
«وَلَا تَأْكُلُوهَا إِسْرَافًا وَبِدَارًا أَن يَكْبَرُوا ۚ وَمَن كَ
یتیم کا مال ٭٭…
یتیم کے مال میں بد نیتی سے ہیر پھیر نہ کرو، «وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَهُمْ إِلَىٰ أَمْوَالِكُمْ ۚ إِنَّهُ كَانَ حُوبًا كَبِيرًا» [