وَلَا
تَقْرَبُوا
الزِّنٰۤی
اِنَّهٗ
كَانَ
فَاحِشَةً ؕ
وَسَآءَ
سَبِیْلًا
۟
اور زنا کے قریب نہ جاؤ، وہ بے حیائی ہے اور برا راستہ ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
کبیرہ گناہوں سے ممانعت ٭٭…
زناکاری اور اس کے اردگرد کی تمام سیاہ کاریوں سے قرآن روک رہا ہے۔ زنا کو شریعت نے کبیرہ اور بہت سخت گناہ بتایا ہے وہ بدترین طریقہ اور نہایت بری راہ ہے۔
مسند احمد میں ہے کہ ایک نوجوان نے زناکاری کی اجازت آپ سے چاہی لوگ اس پر جھک پڑے کہ چپ رہ کیا کر رہا ہے، کیا کہہ رہا ہے۔ آپ
کبیرہ گناہوں سے ممانعت ٭٭…
زناکاری اور اس کے اردگرد کی تمام سیاہ کاریوں سے قرآن روک رہا ہے۔ زنا کو شریعت نے کبیرہ اور بہت سخت گناہ بتایا ہے وہ بدترین طر