وَیَخِرُّوْنَ
لِلْاَذْقَانِ
یَبْكُوْنَ
وَیَزِیْدُهُمْ
خُشُوْعًا
۟
اور وہ ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے گرتے ہیں اور قرآن ان کا خشوع بڑھادیتا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
سماعت قرآن عظیم کے بعد ٭٭…
فرمان ہے کہ تمہارے ایمان پر صداقت قرآن موقوف نہیں، تم مانو یا نہ مانو، قرآن فی نفسہ کلام اللہ اور بیشک بر حق ہے۔ اس کا ذکر تو ہمیشہ سے قدیم کتابوں میں چلا آرہا ہے۔ جو اہل کتاب صالح اور عامل کتاب اللہ ہیں، جنہوں نے اگلی کتابوں میں کوئی تحریف و تبدیلی نہیں کی، وہ تو اس قرآن کو
سماعت قرآن عظیم کے بعد ٭٭…
فرمان ہے کہ تمہارے ایمان پر صداقت قرآن موقوف نہیں، تم مانو یا نہ مانو، قرآن فی نفسہ کلام اللہ اور بیشک بر حق ہے۔ اس کا ذکر تو