وَبِالْحَقِّ
اَنْزَلْنٰهُ
وَبِالْحَقِّ
نَزَلَ ؕ
وَمَاۤ
اَرْسَلْنٰكَ
اِلَّا
مُبَشِّرًا
وَّنَذِیْرًا
۟ۘ
اور ہم نے قرآن کو حق کے ساتھ اتارا ہے اور وہ حق ہی کے ساتھ اترا ہے اور ہم نے تم کو صرف خوش خبری دینے والا اور ڈرانے والا بناکربھیجا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن کریم کی صفات عالیہ ٭٭…
ارشاد ہے کہ «لَّـٰكِنِ اللَّـهُ يَشْهَدُ بِمَا أَنزَلَ إِلَيْكَ ۖ أَنزَلَهُ بِعِلْمِهِ وَالْمَلَائِكَةُ يَشْهَدُونَ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ شَهِيدًا» [4-النساء:166] ” قرآن حق کے ساتھ نازل ہوا، یہ سراسر حق ہی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے علم کے ساتھ اسے نازل فرمایا ہے۔ اس کی
قرآن کریم کی صفات عالیہ ٭٭…
ارشاد ہے کہ «لَّـٰكِنِ اللَّـهُ يَشْهَدُ بِمَا أَنزَلَ إِلَيْكَ ۖ أَنزَلَهُ بِعِلْمِهِ وَالْمَلَائِكَةُ يَشْهَدُونَ ۚ وَكَف