وَلَقَدْ
اٰتَیْنَا
مُوْسٰی
تِسْعَ
اٰیٰتٍ
بَیِّنٰتٍ
فَسْـَٔلْ
بَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
اِذْ
جَآءَهُمْ
فَقَالَ
لَهٗ
فِرْعَوْنُ
اِنِّیْ
لَاَظُنُّكَ
یٰمُوْسٰی
مَسْحُوْرًا
۟
اور ہم نے موسیٰ کو نونشانیاں کھلی ہوئی دیں تو بنی اسرائیل سے پوچھ لو جب کہ وہ ان کے پاس آیا تو فرعون نے اس سے کہاکہ اے موسیٰ، میرے خیال میں توضرورتم پر کسی نے جادو کردیاہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نو معجزے ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کو نو ایسے معجزے ملے جو آپ کی نبوت کی صداقت اور نبوت پر کھلی دلیل تھی۔ لکڑی، ہاتھ، قحط، دریا، طوفان، ٹڈیاں، جوئیں، مینڈک اور خون۔ یہ تھیں تفصیل وار آیتیں۔ محمد بن کعب کا قول ہے کہ یہ معجزے یہ ہیں: ہاتھ کا چمکیلا بن جانا، لکڑی کا سانپ ہو جانا اور پانچ وہ جن کا بیان سورۃ ا
نو معجزے ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کو نو ایسے معجزے ملے جو آپ کی نبوت کی صداقت اور نبوت پر کھلی دلیل تھی۔ لکڑی، ہاتھ، قحط، دریا، طوفان، ٹڈیاں، جوئیں، مینڈک