الحجرات 49:18 ان الله يعلم غيب السماوات والارض والله بصير بما تعملون ١٨
صفحہ 517 · پارہ 26
اِنَّ
اللّٰهَ
یَعْلَمُ
غَیْبَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
وَاللّٰهُ
بَصِیْرٌ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
۟۠
بےشک اللہ آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی باتوں کوجانتا ہےاور اللہ دیکھتا ہے جوکچھ تم کرتے ہو
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر فرماتا ہے کہ کیا تم اپنے دل کا یقین و دین اللہ کو دکھاتے ہو؟ وہ تو ایسا ہے کہ زمین و آسمان کا کوئی ذرہ اس سے مخفی نہیں، وہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔
پھر فرمایا جو اعراب اپنے اسلام لانے کا بار احسان تجھ پر رکھتے ہیں ان سے کہہ دو کہ مجھ پر اسلام لانے کا احسان نہ جتاؤ تم اگر اسلام قبول کرو گے می
باب…
پھر فرماتا ہے کہ کیا تم اپنے دل کا یقین و دین اللہ کو دکھاتے ہو؟ وہ تو ایسا ہے کہ زمین و آسمان کا کوئی ذرہ اس سے مخفی نہیں، وہ ہر چیز کا جاننے والا