سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
049

الحجرات 49:14 ۞ قالت الاعراب امنا قل لم تومنوا ولاكن قولوا اسلمنا ولما يدخل الايمان في قلوبكم وان تطيعوا الله ورسوله لا يلتكم من اعمالكم شييا ان الله غفور رحيم ١٤

صفحہ 517 · پارہ 26

قَالَتِ
الْاَعْرَابُ
اٰمَنَّا ؕ
قُلْ
لَّمْ
تُؤْمِنُوْا
وَلٰكِنْ
قُوْلُوْۤا
اَسْلَمْنَا
وَلَمَّا
یَدْخُلِ
الْاِیْمَانُ
فِیْ
قُلُوْبِكُمْ ؕ
وَاِنْ
تُطِیْعُوا
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
لَا
یَلِتْكُمْ
مِّنْ
اَعْمَالِكُمْ
شَیْـًٔا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
اعراب کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے، کہوکہ تم ایمان نہیں لائےبلکہ یوں کہو کہ ہم نے اسلام قبول کیا،اور ابھی تک ایمان تمھارے دلوں میں داخل نہیں ہوااور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تو اللہ تمھارے اعمال میں سے کچھ کمی نہیں کرے گابے شک اللہ بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ایمان کا دعویٰ کرنے والے اپنا جائزہ تو لیں ٭٭

کچھ اعرابی لوگ اسلام میں داخل ہوتے ہی اپنے ایمان کا بڑھا چڑھا کر دعویٰ کرنے لگتے تھے حالانکہ دراصل ان کے دل میں اب تک ایمان کی جڑیں مضبوط نہیں ہوئی تھیں ان کو اللہ تعالیٰ اس دعوے سے روکتا ہے یہ کہتے تھے ہم ایمان لائے۔ اللہ اپنے نبی کو حکم دیتا ہے کہ ان کو

…
ایمان کا دعویٰ کرنے والے اپنا جائزہ تو لیں ٭٭

کچھ اعرابی لوگ اسلام میں داخل ہوتے ہی اپنے ایمان کا بڑھا چڑھا کر دعویٰ کرنے لگتے تھے حالانکہ دراصل ان کے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

14. اعراب کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے، کہوکہ تم ایمان نہیں لائےبلکہ یوں کہو کہ ہم نے اسلام قبول کیا،اور ابھی تک ایمان تمھارے دلوں میں داخل نہیں ہوااور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تو اللہ تمھارے اعمال میں سے کچھ کمی نہیں کرے گابے شک اللہ بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے 15. مومن تو بس وہ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر انھوں نے شک نہیں کیا اوراپنے مال اور اپنی جان سے اللہ کے راستے میں جہاد کیا، یہی سچے لوگ ہیں 16. کہو، کیا تم اللہ کو اپنے دین سے آگاہ کررہے ہو حالاں کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہےاور اللہ ہر چیز سے باخبر ہے 17. یہ لوگ تم پر احسان رکھتے ہیں کہ انھوں نے اسلام قبول کیا ہے کہو کہ اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو،بلکہ اللہ کاتم پراحسان ہے کہ اس نے تم کو ایمان کی ہدایت دیاگر تم سچے ہو 18. بےشک اللہ آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی باتوں کوجانتا ہےاور اللہ دیکھتا ہے جوکچھ تم کرتے ہو

- Maulana Wahiduddin Khan

پڑھنا جاری رکھیں

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔