اِنَّمَا
الْمُؤْمِنُوْنَ
اِخْوَةٌ
فَاَصْلِحُوْا
بَیْنَ
اَخَوَیْكُمْ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
لَعَلَّكُمْ
تُرْحَمُوْنَ
۟۠
اہلِ ایمان سب بھائی ہیں ، پس اپنے بھائیوں کے درمیان ملاپ کراؤ اور اللہ سے ڈرو،تاکہ تم پر رحم کیا جائے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
دو متحارب مسلمان جماعتوں میں صلح کرانا ہر مسلمان کا فرض ہے ٭٭…
یہاں حکم ہو رہا ہے کہ اگر مسلمانوں کی کوئی دو جماعتیں لڑنے لگ جائیں تو دوسرے مسلمانوں کو چاہیئے کہ ان میں صلح کرا دیں۔ آپس میں لڑنے والی جماعتوں کو مومن کہنا اس سے امام بخاری رحمہ اللہ نے استدلال کیا ہے کہ نافرمانی گو کتنی ہی بڑی ہو وہ انس
دو متحارب مسلمان جماعتوں میں صلح کرانا ہر مسلمان کا فرض ہے ٭٭…
یہاں حکم ہو رہا ہے کہ اگر مسلمانوں کی کوئی دو جماعتیں لڑنے لگ جائیں تو دوسرے مسلمانوں کو