الحجرات 49:1 يا ايها الذين امنوا لا تقدموا بين يدي الله ورسوله واتقوا الله ان الله سميع عليم ١
صفحہ 515 · پارہ 26
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تُقَدِّمُوْا
بَیْنَ
یَدَیِ
اللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
سَمِیْعٌ
عَلِیْمٌ
۟
اے ایمان والو، تم اللہ اور اس كے رسول سے آگے نہ بڑھو،اور اللہ سے ڈرو،بے شک اللہ سننے والا،جاننے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اپنے نبی کے آداب سکھاتا ہے کہ تمہیں اپنے نبی کی توقیر و احترام عزت و عظمت کا خیال کرنا چاہیئے، تمام کاموں میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے رہنا چاہیئے، اتباع اور تابعداری کی خو ڈالنی چاہیئے۔
سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو جب رسول اللہ صلی اللہ ع
باب…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اپنے نبی کے آداب سکھاتا ہے کہ تمہیں اپنے نبی کی توقیر و احترام عزت و عظمت کا خیال کرنا چاہیئے، تمام کاموں میں