الحجر 15:83 فاخذتهم الصيحة مصبحين ٨٣
فَاَخَذَتْهُمُ
الصَّیْحَةُ
مُصْبِحِیْنَ
۟ۙ
Aakhir e kaar ek zabardast dhamake ne unko subah hotey hi aa liya
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آل ثمود کی تباہیاں ٭٭…
حجر والوں سے مراد ثمودی ہیں جنہوں نے اپنے نبی صالح علیہ السلام کو جھٹلایا تھا اور ظاہر ہے کہ ایک نبی علیہ السلام کا جھٹلانے والا گویا سب نبیوں کا انکار کرنے والا ہے۔ اسی لیے فرمایا گیا کہ ” انہوں نے نبیوں کو جھٹلایا “۔
ان کے پاس ایسے معجزے پہنچے جن سے صالح علیہ السلام کی سچائی
آل ثمود کی تباہیاں ٭٭…
حجر والوں سے مراد ثمودی ہیں جنہوں نے اپنے نبی صالح علیہ السلام کو جھٹلایا تھا اور ظاہر ہے کہ ایک نبی علیہ السلام کا جھٹلانے والا