الحجر 15:79 فانتقمنا منهم وانهما لبامام مبين ٧٩
فَانْتَقَمْنَا
مِنْهُمْ ۘ
وَاِنَّهُمَا
لَبِاِمَامٍ
مُّبِیْنٍ
۟ؕ۠
To dekhlo ke humne unsey bhi inteqam liya, aur in dono qaumon ke ujade huey ilaqe khuley raaste par waqeh hain
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اصحاب ایکہ کا المناک انجام ٭٭…
اصحاب ایکہ سے مراد قوم شعیب ہے۔ ایکہ کہتے ہیں درختوں کے جھنڈ کو۔ ان کا ظلم علاوہ شرک و کفر کے غارت گری اور ناپ تول کی کمی بھی تھی۔ ان کی بستی لوطیوں کے قریب تھی اور ان کا زمانہ بھی ان سے بہت قریب تھا۔ ان پر بھی ان کی پہیم شراتوں کی وجہ سے عذاب الٰہی آیا۔ یہ دونوں بستیاں
اصحاب ایکہ کا المناک انجام ٭٭…
اصحاب ایکہ سے مراد قوم شعیب ہے۔ ایکہ کہتے ہیں درختوں کے جھنڈ کو۔ ان کا ظلم علاوہ شرک و کفر کے غارت گری اور ناپ تول کی کمی