وَقَضَیْنَاۤ
اِلَیْهِ
ذٰلِكَ
الْاَمْرَ
اَنَّ
دَابِرَ
هٰۤؤُلَآءِ
مَقْطُوْعٌ
مُّصْبِحِیْنَ
۟
اور ہم نے لوط کے پاس حکم بھیجا کہ صبح ہوتے ہی ان لوگوں کی جڑ کٹ جائے گی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
لوط علیہ السلام کو ہدایات ٭٭…
حضرت لوط علیہ السلام سے فرشتے کہہ رہے ہیں کہ ” رات کا کچھ حصہ گزر تے ہی آپ اپنے والوں کو کر یہاں سے چلے جائیں۔ خود آپ علیہ السلام ان سب کے پیچھے رہیں تاکہ ان کی اچھی طرح نگرانی کر چکیں “۔
یہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لشکر کے آخ
لوط علیہ السلام کو ہدایات ٭٭…
حضرت لوط علیہ السلام سے فرشتے کہہ رہے ہیں کہ ” رات کا کچھ حصہ گزر تے ہی آپ اپنے والوں کو کر یہاں سے چلے جائیں۔ خود آپ علیہ