الحجر 15:65 فاسر باهلك بقطع من الليل واتبع ادبارهم ولا يلتفت منكم احد وامضوا حيث تومرون ٦٥
فَاَسْرِ
بِاَهْلِكَ
بِقِطْعٍ
مِّنَ
الَّیْلِ
وَاتَّبِعْ
اَدْبَارَهُمْ
وَلَا
یَلْتَفِتْ
مِنْكُمْ
اَحَدٌ
وَّامْضُوْا
حَیْثُ
تُؤْمَرُوْنَ
۟
پس تم کچھ رات رہے اپنے گھر والوں کے ساتھ نکل جاؤ اور تم ان کے پیچھے چلو اور تم میں سے کوئی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے اور وہاں چلے جاؤ جہاں تم کو جانے کا حکم ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لوط علیہ السلام کو ہدایات ٭٭…
حضرت لوط علیہ السلام سے فرشتے کہہ رہے ہیں کہ ” رات کا کچھ حصہ گزر تے ہی آپ اپنے والوں کو کر یہاں سے چلے جائیں۔ خود آپ علیہ السلام ان سب کے پیچھے رہیں تاکہ ان کی اچھی طرح نگرانی کر چکیں “۔
یہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لشکر کے آخ
لوط علیہ السلام کو ہدایات ٭٭…
حضرت لوط علیہ السلام سے فرشتے کہہ رہے ہیں کہ ” رات کا کچھ حصہ گزر تے ہی آپ اپنے والوں کو کر یہاں سے چلے جائیں۔ خود آپ علیہ