الحجر 15:55 قالوا بشرناك بالحق فلا تكن من القانطين ٥٥
قَالُوْا
بَشَّرْنٰكَ
بِالْحَقِّ
فَلَا
تَكُنْ
مِّنَ
الْقٰنِطِیْنَ
۟
انھوں نے کہا کہ ہم تمھیں حق کے ساتھ بشارت دیتے ہیں پس تونا امید ہونے والوں میں سے نہ ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرشتے بصورت انسان ٭٭…
لفظ «ضَیْف» واحد اور جمع دونوں پر بولا جاتا ہے۔ جیسے «زور» اور «سفر» ۔ یہ فرشتے تھے جو بصورت انسان سلام کر کے خلیل اللہ علیہ السلام کے پاس آئے تھے۔ آپ نے بچھڑا کاٹ کر اس کا گوشت بھون کر ان مہمانوں کے سامنے لا رکھا۔ جب دیکھا کہ وہ ہاتھ نہیں ڈالتے تو ڈر گئے اور کہا کہ ہمیں تو
فرشتے بصورت انسان ٭٭…
لفظ «ضَیْف» واحد اور جمع دونوں پر بولا جاتا ہے۔ جیسے «زور» اور «سفر» ۔ یہ فرشتے تھے جو بصورت انسان سلام کر کے خلیل اللہ علیہ