سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

015الحجر 15:39 قال رب بما اغويتني لازينن لهم في الارض ولاغوينهم اجمعين ٣٩

15:39
قَالَ
رَبِّ
بِمَاۤ
اَغْوَیْتَنِیْ
لَاُزَیِّنَنَّ
لَهُمْ
فِی
الْاَرْضِ
وَلَاُغْوِیَنَّهُمْ
اَجْمَعِیْنَ
۟ۙ
ابلیس نے کہا، اے میرے رب، جیسا تو نے مجھ کو گمراہ کیا ہے اسی طرح میں زمین میں ان کے ليے مزین کروں گا اور سب کو گمراہ کردوں گا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ابلیس کے سیاہ کارنامے ٭٭

ابلیس کی سرکشی بیان ہو رہی ہے کہ اس نے اللہ کے گمراہ کرنے کی قسم کھا کر کہا، اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس نے کہا کہ چونکہ تو نے مجھے گمراہ کیا میں بھی اولاد آدم کے لیے زمین میں تیری نافرمانیوں کو خوب زینت دار کر کے دکھاؤں گا۔ اور انہیں رغبت دلا دلا کر نافرمانیوں میں مبتلا کروں

…
ابلیس کے سیاہ کارنامے ٭٭

ابلیس کی سرکشی بیان ہو رہی ہے کہ اس نے اللہ کے گمراہ کرنے کی قسم کھا کر کہا، اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس نے کہا کہ چونکہ تو نے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 15, صفحہ 264, جوز 14

26. اور ہم نے انسان کو سنے ہوئے گارے کی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا 27. اور اس سے پہلے جنوں کو ہم نے آگ کی لپٹ سے پیدا کیا 28. اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں سنے ہوئے گارے کی سوکھی مٹی سے ایک بشر پیدا کرنے والا ہوں 29. جب میں اس کو پورا بنالوں اور اس میں اپنی روح میں سے پھونک دوں تو تم اس کے ليے سجدہ میں گر پڑنا 30. پس تمام فرشتوں نے سجدہ کیا 31. مگر ابلیس، کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کردیا 32. خدا نے کہا اے ابلیس، تجھ کو کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا 33. ابلیس نے کہا کہ میں ایسا نہیں کہ بشر کو سجدہ کروں جس کو تونے سنے ہوئے گارے کی سوکھی مٹی سے پیدا کیا ہے 34. خدا نے کہا تو یہاں سے نکل جا، کیوں کہ تو مردود ہے 35. اور بے شک تجھ پر روز جزا تک لعنت ہے 36. ابلیس نے کہا اے میرے رب، تو مجھے اس دن تک کے ليے مہلت دے جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے 37. خدا نے کہا، تجھ کو مہلت ہے 38. اس مقرر وقت کے دن تک 39. ابلیس نے کہا، اے میرے رب، جیسا تو نے مجھ کو گمراہ کیا ہے اسی طرح میں زمین میں ان کے ليے مزین کروں گا اور سب کو گمراہ کردوں گا 40. سوائے ان کے جو تیرے چنے ہوئے بندے ہیں 41. اللہ نے فرمایا، یہ ایک سیدھا راستہ ہے جو مجھ تک پہنچتا ہے 42. بے شک جو میرے بندے ہیں ، ان پر تیرا زور نہیں چلے گا سوا ان کے جو گمراہوں میں سے تیری پیروی کریں 43. اور ان سب کے ليے جہنم کا وعدہ ہے 44. اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازہ کے ليے ان لوگوں کے الگ الگ حصے ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔