آپ 15:14 سے 15:15 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
وَلَوْ
فَتَحْنَا
عَلَیْهِمْ
بَابًا
مِّنَ
السَّمَآءِ
فَظَلُّوْا
فِیْهِ
یَعْرُجُوْنَ
۟ۙ
لَقَالُوْۤا
اِنَّمَا
سُكِّرَتْ
اَبْصَارُنَا
بَلْ
نَحْنُ
قَوْمٌ
مَّسْحُوْرُوْنَ
۟۠
3
باب

ان کی سرکشی، ضد، ہٹ، خود بینی اور باطل پرستی کی تو یہ کیفیت ہے کہ بالفرض اگر ان کے لیے آسمان کا دروازہ کھول دیا جائے اور انہیں وہاں چڑھا دیا جائے تو بھی یہ حق کو حق کہہ کر نہ دیں گے بلکہ اس وقت بھی ہانک لگائیں گے کہ ہماری نظر بندی کر دی گئی ہے، آنکھیں بہکا دی گئی ہیں، جادو کر دیا گیا ہے، نگاہ چھین لی گئی ہے، دھوکہ ہو رہا ہے، بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔

صفحہ نمبر4294

اپنے Quran.com کے تجربے کو زیادہ سے زیادہ بنائیں!
ابھی اپنا دورہ شروع کریں:

0%