الٓرٰ ۫
تِلْكَ
اٰیٰتُ
الْكِتٰبِ
وَقُرْاٰنٍ
مُّبِیْنٍ
۟
الریہ آیتیں ہیں کتاب کی اور ایک واضح قرآن کی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الحجر ٭٭
سورتوں کے اول جو حروف مقطعہ آئے ہیں ان کا بیان پہلے گزر چکا ہے۔ آیت میں قرآن کی آیتوں کے واضح اور ہر شخص کی سمجھ میں آنے کے قابل ہونے کا بیان فرمایا ہے۔
صفحہ نمبر4277
تفسیر سورۃ الحجر ٭٭…
سورتوں کے اول جو حروف مقطعہ آئے ہیں ان کا بیان پہلے گزر چکا ہے۔ آیت میں قرآن کی آیتوں کے واضح اور ہر شخص کی سمجھ میں آنے کے قابل ہو