سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

069الحاقة 69:49 وانا لنعلم ان منكم مكذبين ٤٩

69:49
وَاِنَّا
لَنَعْلَمُ
اَنَّ
مِنْكُمْ
مُّكَذِّبِیْنَ
۟
اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں اس کے جھٹلانے والے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ہدایت اور شفا قرآن حکیم ٭٭

یہاں فرمان باری ہے کہ ” جس طرح تم کہتے ہو اگر فی الواقع ہمارے یہ رسول ایسے ہی ہوتے کہ ہماری رسالت میں کچھ کمی بیشی کر ڈالتے یا ہماری نہ کہی ہوئی بات ہمارے نام سے بیان کر دیتے تو یقیناً اسی وقت ہم انہیں بدترین سزا دیتے۔ “ یعنی ” اپنے دائیں ہاتھ سے اس کا دائیاں ہاتھ تھام کر ا

…
ہدایت اور شفا قرآن حکیم ٭٭

یہاں فرمان باری ہے کہ ” جس طرح تم کہتے ہو اگر فی الواقع ہمارے یہ رسول ایسے ہی ہوتے کہ ہماری رسالت میں کچھ کمی بیشی کر ڈالتے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 69, صفحہ 569, جوز 29

38. پس نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جن کو تم دیکھتے ہو 39. اور جن کو تم نہیں دیکھتے 40. بے شک یہ ایک باعزت رسول کا کلام ہے 41. اور وہ کسی شاعر کا کلام نہیں ،تم بہت کم ایمان لاتے ہو 42. اور یہ کسی کا ہن کا کلام نہیں ، تم بہت کم غور کرتے ہو 43. خدا وند عالم کی طرف سے اُتارا ہوا ہے 44. اور اگر وہ کوئی بات گھڑ کر ہمارے اوپر لگاتا 45. تو ہم اس کا دایاں ہاتھ پکڑتے 46. پھر ہم اس کی رگِ دل کاٹ دیتے 47. پھر تم میں سے کوئی اس سے ہم کو روکنے والا نہ ہوتا 48. اور بلاشبہ یہ یاد دہانی ہے ڈرنے والوں کے لیے 49. اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں اس کے جھٹلانے والے ہیں 50. اور وہ منکروں کے لیے پچھتاوا ہے 51. اور یہ یقینی حق ہے 52. پس تم اپنے ربِ عظیم کے نام کی تسبیح کرو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔