وَهُوَ
الَّذِیْۤ
اَحْیَاكُمْ ؗ
ثُمَّ
یُمِیْتُكُمْ
ثُمَّ
یُحْیِیْكُمْ ؕ
اِنَّ
الْاِنْسَانَ
لَكَفُوْرٌ
۟
اور وہی ہے جس نے تم کو زندگی دی، پھر وہ تم کو موت دیتا ہے پھر وہ تم کو زندہ کرے گا بے شک انسان بڑا ہی ناشکرا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قدرت اور غلبہ الٰہی کا اظہار ٭٭…
اپنی عظیم الشان قدرت اور زبردست غلبے کو بیان فرما رہا ہے کہ «فَإِذَا أَنزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَاءَ اهْتَزَّتْ وَرَبَتْ وَأَنبَتَتْ مِن كُلِّ زَوْجٍ بَهِيجٍ» [22-الحج:5] ” سوکھی غیر آباد مردہ زمین پر اس کے حکم سے ہوائیں بادل لاتی ہیں جو پانی برساتے ہیں اور زمین لہ
قدرت اور غلبہ الٰہی کا اظہار ٭٭…
اپنی عظیم الشان قدرت اور زبردست غلبے کو بیان فرما رہا ہے کہ «فَإِذَا أَنزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَاءَ اهْتَزَّتْ وَرَبَتْ