سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

022الحج 22:38 ۞ ان الله يدافع عن الذين امنوا ان الله لا يحب كل خوان كفور ٣٨

22:38
اِنَّ
اللّٰهَ
یُدٰفِعُ
عَنِ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یُحِبُّ
كُلَّ
خَوَّانٍ
كَفُوْرٍ
۟۠
بے شک اللہ ان لوگوں کی مدافعت کرتا ہے جو ایمان لائے بے شک اللہ بد عہدوں اور ناشکروں کو پسند نہیں کرتا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

باب

اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے خبر دے رہا ہے کہ ” جو اس کے بندے اس پر بھروسہ رکھیں اس کی طرف جھکتے رہیں انہیں وہ اپنی امان نصیب فرماتا ہے، شریروں کی برائیاں دشمنوں کی بدیاں خود ہی ان سے دور کر دیتا ہے، اپنی مدد ان پر نازل فرماتا ہے، اپنی حفاظت میں انہیں رکھتا ہے “۔

جیسے فرمان ہے آیت «اَلَيْسَ اللّٰهُ

…
باب

اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے خبر دے رہا ہے کہ ” جو اس کے بندے اس پر بھروسہ رکھیں اس کی طرف جھکتے رہیں انہیں وہ اپنی امان نصیب فرماتا ہے، شریروں کی برائی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 22, صفحہ 337, جوز 17

34. اور ہم نے ہر امت کے ليے قربانی کرنا مقرر کیا تاکہ وہ ان چوپایوں پر اللہ کا نام لیں جو اس نے ان کو عطا کيے ہیں پس تمھارا معبودایک ہی معبودہے تو تم اسی کے ہوکر رہو اور عاجزی کرنے والوں کو بشارت دے دو 35. جن کا حال یہ ہے کہ جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل کانپ اٹھتے ہیں اور جو اُن پر پڑے، اس کو وہ سہنے والے اور نماز کی پابندی کرنے والے اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں 36. اور قربانی کے اونٹوں کو ہم نے تمھارے ليے اللہ کی یاد گار بنایا ہے ان میں تمھارے ليے بھلائی ہے پس ان کو کھڑا کرکے ان پر اللہ کا نام لو پھر جب وہ کروٹ کے بل گر پڑیں تو ان میں سے کھاؤ اوربے سوال محتاج اور سائل کو کھلاؤ اس طرح ہم نے ان جانوروں کو تمھارے ليے مسخر کردیا تاکہ تم شکر ادا کرو 37. اور اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون بلکہ اللہ کو صرف تمھارا تقویٰ پہنچتا ہے اس طرح اللہ نے ان کو تمھارے ليے مسخر کردیا ہے، تاکہ تم اللہ کی بخشی ہوئی ہدایت پر اس کی بڑائی بیان کرو اور نیکی کرنے والوں کو خوش خبری دے دو 38. بے شک اللہ ان لوگوں کی مدافعت کرتا ہے جو ایمان لائے بے شک اللہ بد عہدوں اور ناشکروں کو پسند نہیں کرتا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔