وَالْبُدْنَ
جَعَلْنٰهَا
لَكُمْ
مِّنْ
شَعَآىِٕرِ
اللّٰهِ
لَكُمْ
فِیْهَا
خَیْرٌ ۖۗ
فَاذْكُرُوا
اسْمَ
اللّٰهِ
عَلَیْهَا
صَوَآفَّ ۚ
فَاِذَا
وَجَبَتْ
جُنُوْبُهَا
فَكُلُوْا
مِنْهَا
وَاَطْعِمُوا
الْقَانِعَ
وَالْمُعْتَرَّ ؕ
كَذٰلِكَ
سَخَّرْنٰهَا
لَكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
۟
اور قربانی کے اونٹوں کو ہم نے تمھارے ليے اللہ کی یاد گار بنایا ہے ان میں تمھارے ليے بھلائی ہے پس ان کو کھڑا کرکے ان پر اللہ کا نام لو پھر جب وہ کروٹ کے بل گر پڑیں تو ان میں سے کھاؤ اوربے سوال محتاج اور سائل کو کھلاؤ اس طرح ہم نے ان جانوروں کو تمھارے ليے مسخر کردیا تاکہ تم شکر ادا کرو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
شعائر اللہ کیا ہیں ؟ ٭٭…
یہ بھی اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے جانور پیدا کئے اور انہیں اپنے نام پر قربان کرنے اور اپنے گھر بطور قربانی کے پہنچانے کا حکم فرمایا اور انہیں شعائر اللہ قرار دیا اور حکم فرمایا آیت «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحِلُّوا شَعَائِرَ اللَّـهِ وَلَا الشَّهْرَ الْحَر
شعائر اللہ کیا ہیں ؟ ٭٭…
یہ بھی اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے جانور پیدا کئے اور انہیں اپنے نام پر قربان کرنے اور اپنے گھر بطور قربانی کے پہنچانے کا