اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَیَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَالْمَسْجِدِ
الْحَرَامِ
الَّذِیْ
جَعَلْنٰهُ
لِلنَّاسِ
سَوَآءَ
لْعَاكِفُ
فِیْهِ
وَالْبَادِ ؕ
وَمَنْ
یُّرِدْ
فِیْهِ
بِاِلْحَادٍ
بِظُلْمٍ
نُّذِقْهُ
مِنْ
عَذَابٍ
اَلِیْمٍ
۟۠
بے شک جن لوگوں نے انکار کیا اور وہ لوگوں کو اللہ کی راہ سے اور مسجد حرام سے روکتے ہیں ، جس کو ہم نے لوگوں کے ليے بنایا ہے، جس میں مقامی باشندے اور باہر سے آنے والے برابر ہیں اور جو اس مسجد میں راستی سے ہٹ کر ظلم کا طریقہ اختیا رکرے گا، اس کو ہم درد ناک عذاب کا مزہ چکھائیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مسجدالحرام سے روکنے والے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں کے اس فعل کی تردید کرتا ہے جو وہ مسلمانوں کو مسجد الحرام سے روکتے تھے وہاں انہیں احکام حج ادا کرنے سے باز رکھتے تھے «وَمَا كَانُوا أَوْلِيَاءَهُ إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ» [8-الانفال:34] ” باوج
مسجدالحرام سے روکنے والے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں کے اس فعل کی تردید کرتا ہے جو وہ مسلمانوں کو مسجد الحرام سے روکتے تھے وہاں انہیں احکام حج ادا کرنے سے با