یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
اتَّقُوْا
رَبَّكُمْ ۚ
اِنَّ
زَلْزَلَةَ
السَّاعَةِ
شَیْءٌ
عَظِیْمٌ
۟
اے لوگو، اپنے رب سے ڈرو بے شک قیامت کا بھونچال بڑی بھاری چیز ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
دعوت تقویٰ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو تقوے کا حکم فرماتا ہے اور آنے والے دہشت ناک امور سے ڈرا رہا ہے خصوصاً قیامت کے زلزلے سے۔ اس سے مراد یا تو وہ زلزلہ ہے جو قیامت کے قائم ہونے کے درمیان آئے گا۔
جیسے فرمان ہے آیت «إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا» [9
دعوت تقویٰ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو تقوے کا حکم فرماتا ہے اور آنے والے دہشت ناک امور سے ڈرا رہا ہے خصوصاً قیامت کے زلزلے سے۔ اس سے مراد یا تو وہ زل