سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
25:60
واذا قيل لهم اسجدوا للرحمان قالوا وما الرحمان انسجد لما تامرنا وزادهم نفورا ۩ ٦٠
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱسْجُدُوا۟ لِلرَّحْمَـٰنِ قَالُوا۟ وَمَا ٱلرَّحْمَـٰنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًۭا ۩ ٦٠
وَاِذَا
قِیْلَ
لَهُمُ
اسْجُدُوْا
لِلرَّحْمٰنِ
قَالُوْا
وَمَا
الرَّحْمٰنُ ۗ
اَنَسْجُدُ
لِمَا
تَاْمُرُنَا
وَزَادَهُمْ
نُفُوْرًا
۟
اِن لوگوں سے جب کہا جاتا ہے کہ اس رحمٰن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں”رحمٰن کیا ہوتا ہے؟ کیا بس جسے تُو کہہ دے اسی کو سجدہ کرتے پھریں؟
1
“ یہ دعوت ان کی نفرت میں اُلٹا اور اضافہ کر دیتی ہے۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:61
تبارك الذي جعل في السماء بروجا وجعل فيها سراجا وقمرا منيرا ٦١
تَبَارَكَ ٱلَّذِى جَعَلَ فِى ٱلسَّمَآءِ بُرُوجًۭا وَجَعَلَ فِيهَا سِرَٰجًۭا وَقَمَرًۭا مُّنِيرًۭا ٦١
تَبٰرَكَ
الَّذِیْ
جَعَلَ
فِی
السَّمَآءِ
بُرُوْجًا
وَّجَعَلَ
فِیْهَا
سِرٰجًا
وَّقَمَرًا
مُّنِیْرًا
۟
بڑا متبرّ ک ہے وہ جس نے آسمان میں بُرج بنائے
1
اور اس میں ایک چراغ
2
اور ایک چمکتا چاند روشن کیا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:62
وهو الذي جعل الليل والنهار خلفة لمن اراد ان يذكر او اراد شكورا ٦٢
وَهُوَ ٱلَّذِى جَعَلَ ٱلَّيْلَ وَٱلنَّهَارَ خِلْفَةًۭ لِّمَنْ أَرَادَ أَن يَذَّكَّرَ أَوْ أَرَادَ شُكُورًۭا ٦٢
وَهُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَ
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ
خِلْفَةً
لِّمَنْ
اَرَادَ
اَنْ
یَّذَّكَّرَ
اَوْ
اَرَادَ
شُكُوْرًا
۟
وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دُوسرے کا جانشین بنایا، ہر اس شخص کے لیے جو سبق لینا چاہے، یا شکر گزار ہونا چاہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:63
وعباد الرحمان الذين يمشون على الارض هونا واذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما ٦٣
وَعِبَادُ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى ٱلْأَرْضِ هَوْنًۭا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ ٱلْجَـٰهِلُونَ قَالُوا۟ سَلَـٰمًۭا ٦٣
وَعِبَادُ
الرَّحْمٰنِ
الَّذِیْنَ
یَمْشُوْنَ
عَلَی
الْاَرْضِ
هَوْنًا
وَّاِذَا
خَاطَبَهُمُ
الْجٰهِلُوْنَ
قَالُوْا
سَلٰمًا
۟
رحمٰن کے (اصلی)بندے
1
وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں
2
اور جاہل ان کے مُنہ آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام۔
3
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:64
والذين يبيتون لربهم سجدا وقياما ٦٤
وَٱلَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًۭا وَقِيَـٰمًۭا ٦٤
وَالَّذِیْنَ
یَبِیْتُوْنَ
لِرَبِّهِمْ
سُجَّدًا
وَّقِیَامًا
۟
جو اپنے ربّ کے حضور سجدے اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:65
والذين يقولون ربنا اصرف عنا عذاب جهنم ان عذابها كان غراما ٦٥
وَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا ٱصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ٦٥
وَالَّذِیْنَ
یَقُوْلُوْنَ
رَبَّنَا
اصْرِفْ
عَنَّا
عَذَابَ
جَهَنَّمَ ۖۗ
اِنَّ
عَذَابَهَا
كَانَ
غَرَامًا
۟ۗۖ
جو دعائیں کرتے ہیں کہ "اے ہمارے رب، جہنم کے عذاب سے ہم کو بچا لے، اُس کا عذاب تو جان کا لاگو ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:66
انها ساءت مستقرا ومقاما ٦٦
إِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّۭا وَمُقَامًۭا ٦٦
اِنَّهَا
سَآءَتْ
مُسْتَقَرًّا
وَّمُقَامًا
۟
وہ تو بڑا ہی بُرا مستقر اور مقام ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:60
واذا قيل لهم اسجدوا للرحمان قالوا وما الرحمان انسجد لما تامرنا وزادهم نفورا ۩ ٦٠
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱسْجُدُوا۟ لِلرَّحْمَـٰنِ قَالُوا۟ وَمَا ٱلرَّحْمَـٰنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًۭا ۩ ٦٠
وَاِذَا
قِیْلَ
لَهُمُ
اسْجُدُوْا
لِلرَّحْمٰنِ
قَالُوْا
وَمَا
الرَّحْمٰنُ ۗ
اَنَسْجُدُ
لِمَا
تَاْمُرُنَا
وَزَادَهُمْ
نُفُوْرًا
۟
اِن لوگوں سے جب کہا جاتا ہے کہ اس رحمٰن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں”رحمٰن کیا ہوتا ہے؟ کیا بس جسے تُو کہہ دے اسی کو سجدہ کرتے پھریں؟
1
“ یہ دعوت ان کی نفرت میں اُلٹا اور اضافہ کر دیتی ہے۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات