الفرقان 25:58 وتوكل على الحي الذي لا يموت وسبح بحمده وكفى به بذنوب عباده خبيرا ٥٨
صفحہ 365 · پارہ 19
وَتَوَكَّلْ
عَلَی
الْحَیِّ
الَّذِیْ
لَا
یَمُوْتُ
وَسَبِّحْ
بِحَمْدِهٖ ؕ
وَكَفٰی
بِهٖ
بِذُنُوْبِ
عِبَادِهٖ
خَبِیْرَا
۟
اور زندہ خدا پر، جو کبھی مرنے والا نہیں ، بھروسہ رکھو اور اس کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے باخبر رہنے کے ليے کافی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آبائی گمراہی ٭٭…
مشرکوں کی جہالت بیان ہو رہی ہے کہ وہ بت پرستی کرتے ہیں، بلادلیل و حجت ان کی پوجا کرتے ہیں جو نہ نفع کے مالک، نہ نقصان کے۔ صرف باپ دادوں کی دیکھا دیکھی، نفسانی خواہشات سے ان کی محبت و عظمت اپنے دل میں جمائے ہوئے ہیں اور اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دشمنی اور مخالفت رکھتے ہیں۔ شی
آبائی گمراہی ٭٭…
مشرکوں کی جہالت بیان ہو رہی ہے کہ وہ بت پرستی کرتے ہیں، بلادلیل و حجت ان کی پوجا کرتے ہیں جو نہ نفع کے مالک، نہ نقصان کے۔ صرف باپ دادوں