وَلَقَدْ
اَتَوْا
عَلَی
الْقَرْیَةِ
الَّتِیْۤ
اُمْطِرَتْ
مَطَرَ
السَّوْءِ ؕ
اَفَلَمْ
یَكُوْنُوْا
یَرَوْنَهَا ۚ
بَلْ
كَانُوْا
لَا
یَرْجُوْنَ
نُشُوْرًا
۟
اور یہ لوگ اس بستی پر سے گزرے ہیں جس پر بری طرح پتھر برسائے گئے کیا وہ اس کو دیکھتے نہیں رہے ہیں بلکہ وہ لوگ دوبارہ اٹھائے جانے کی امید نہیں رکھتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیأ سے دشمنی کا خمیازہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کو اور آپ کے مخالفین کو اپنے عذابوں سے ڈرا رہا ہے کہ تم سے پہلے کے جن لوگوں نے میرے نبیوں کی نہ مانی، ان سے دشمنی کی، ان کی مخالفت کی، میں نے انہیں تہس نہس کر دیا۔
فرعونیوں کا حال تم سن چکے ہو کہ ہم نے موسیٰ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کو ان کی طر
انبیأ سے دشمنی کا خمیازہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کو اور آپ کے مخالفین کو اپنے عذابوں سے ڈرا رہا ہے کہ تم سے پہلے کے جن لوگوں نے میرے نبیوں کی نہ مانی، ان