سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
25:33
ولا ياتونك بمثل الا جيناك بالحق واحسن تفسيرا ٣٣
وَلَا يَأْتُونَكَ بِمَثَلٍ إِلَّا جِئْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ وَأَحْسَنَ تَفْسِيرًا ٣٣
وَلَا
یَاْتُوْنَكَ
بِمَثَلٍ
اِلَّا
جِئْنٰكَ
بِالْحَقِّ
وَاَحْسَنَ
تَفْسِیْرًا
۟ؕ
اور (اس میں یہ مصلحت بھی ہے)کہ جب کبھی وہ تمہارے سامنے کوئی نرالی بات (یا عجیب سوال)لے کر آئے، اُس کا ٹھیک جواب بر وقت ہم نے تمہیں دے دیا اور بہترین طریقے سے بات کھول دی
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:34
الذين يحشرون على وجوههم الى جهنم اولايك شر مكانا واضل سبيلا ٣٤
ٱلَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَىٰ وُجُوهِهِمْ إِلَىٰ جَهَنَّمَ أُو۟لَـٰٓئِكَ شَرٌّۭ مَّكَانًۭا وَأَضَلُّ سَبِيلًۭا ٣٤
اَلَّذِیْنَ
یُحْشَرُوْنَ
عَلٰی
وُجُوْهِهِمْ
اِلٰی
جَهَنَّمَ ۙ
اُولٰٓىِٕكَ
شَرٌّ
مَّكَانًا
وَّاَضَلُّ
سَبِیْلًا
۟۠
جو لوگ اوندھے منہ جہنّم کی طرف دھکیلے جانے والے ہیں ان کا موقف بہت بُرا اور ان کی راہ حد درجہ غلط ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:35
ولقد اتينا موسى الكتاب وجعلنا معه اخاه هارون وزيرا ٣٥
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا مُوسَى ٱلْكِتَـٰبَ وَجَعَلْنَا مَعَهُۥٓ أَخَاهُ هَـٰرُونَ وَزِيرًۭا ٣٥
وَلَقَدْ
اٰتَیْنَا
مُوْسَی
الْكِتٰبَ
وَجَعَلْنَا
مَعَهٗۤ
اَخَاهُ
هٰرُوْنَ
وَزِیْرًا
۟ۚۖ
ہم نے موسیٰؑ کو کتاب
1
دی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارونؑ کو مددگار کے طور پر لگایا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:36
فقلنا اذهبا الى القوم الذين كذبوا باياتنا فدمرناهم تدميرا ٣٦
فَقُلْنَا ٱذْهَبَآ إِلَى ٱلْقَوْمِ ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا فَدَمَّرْنَـٰهُمْ تَدْمِيرًۭا ٣٦
فَقُلْنَا
اذْهَبَاۤ
اِلَی
الْقَوْمِ
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا ؕ
فَدَمَّرْنٰهُمْ
تَدْمِیْرًا
۟ؕ
اور اُن سے کہا کہ جاوٴ اُس قوم کی طرف جس نے ہماری آیات کو جھُٹلا دیا
1
ہے۔ آخر کار اُن لوگوں کو ہم نے تباہ کر کے رکھ دیا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:37
وقوم نوح لما كذبوا الرسل اغرقناهم وجعلناهم للناس اية واعتدنا للظالمين عذابا اليما ٣٧
وَقَوْمَ نُوحٍۢ لَّمَّا كَذَّبُوا۟ ٱلرُّسُلَ أَغْرَقْنَـٰهُمْ وَجَعَلْنَـٰهُمْ لِلنَّاسِ ءَايَةًۭ ۖ وَأَعْتَدْنَا لِلظَّـٰلِمِينَ عَذَابًا أَلِيمًۭا ٣٧
وَقَوْمَ
نُوْحٍ
لَّمَّا
كَذَّبُوا
الرُّسُلَ
اَغْرَقْنٰهُمْ
وَجَعَلْنٰهُمْ
لِلنَّاسِ
اٰیَةً ؕ
وَاَعْتَدْنَا
لِلظّٰلِمِیْنَ
عَذَابًا
اَلِیْمًا
۟ۚۖ
یہی حال قومِ نوح ؑ کا ہوا جب انہوں نے رسُولوں کی تکذیب
1
کی۔ ہم نے اُن کو غرق کر دیا اور دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ایک نشانِ عبرت بنا دیا اور ان ظالموں کے لیے ایک دردناک عذاب ہم نے مہیّا کر رکھا
2
ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:38
وعادا وثمود واصحاب الرس وقرونا بين ذالك كثيرا ٣٨
وَعَادًۭا وَثَمُودَا۟ وَأَصْحَـٰبَ ٱلرَّسِّ وَقُرُونًۢا بَيْنَ ذَٰلِكَ كَثِيرًۭا ٣٨
وَّعَادًا
وَّثَمُوْدَاۡ
وَاَصْحٰبَ
الرَّسِّ
وَقُرُوْنًا
بَیْنَ
ذٰلِكَ
كَثِیْرًا
۟
اِسی طرح عاد اور ثمود اور اصحابُ الرس
1
اور بیچ کی صدیوں کے بہت سے لوگ تباہ کیے گئے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:39
وكلا ضربنا له الامثال وكلا تبرنا تتبيرا ٣٩
وَكُلًّۭا ضَرَبْنَا لَهُ ٱلْأَمْثَـٰلَ ۖ وَكُلًّۭا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًۭا ٣٩
وَكُلًّا
ضَرَبْنَا
لَهُ
الْاَمْثَالَ ؗ
وَكُلًّا
تَبَّرْنَا
تَتْبِیْرًا
۟
اور ان میں سے ہر ایک کو ہم نے (پہلے تباہ ہونے والوں کی) مثالیں دے دے کر سمجھایا اور آخرکار ہر ایک کو غارت کر دیا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:40
ولقد اتوا على القرية التي امطرت مطر السوء افلم يكونوا يرونها بل كانوا لا يرجون نشورا ٤٠
وَلَقَدْ أَتَوْا۟ عَلَى ٱلْقَرْيَةِ ٱلَّتِىٓ أُمْطِرَتْ مَطَرَ ٱلسَّوْءِ ۚ أَفَلَمْ يَكُونُوا۟ يَرَوْنَهَا ۚ بَلْ كَانُوا۟ لَا يَرْجُونَ نُشُورًۭا ٤٠
وَلَقَدْ
اَتَوْا
عَلَی
الْقَرْیَةِ
الَّتِیْۤ
اُمْطِرَتْ
مَطَرَ
السَّوْءِ ؕ
اَفَلَمْ
یَكُوْنُوْا
یَرَوْنَهَا ۚ
بَلْ
كَانُوْا
لَا
یَرْجُوْنَ
نُشُوْرًا
۟
اور اُس بستی پر تو اِن کا گزر ہو چکا ہے جس پر بد ترین بارش برسائی گئی
1
تھی۔ کیا اِنہوں نے اس کا حال دیکھا نہ ہوگا؟ مگر یہ موت کے بعد دوسری زندگی کی توقع ہی نہیں رکھتے۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:41
واذا راوك ان يتخذونك الا هزوا اهاذا الذي بعث الله رسولا ٤١
وَإِذَا رَأَوْكَ إِن يَتَّخِذُونَكَ إِلَّا هُزُوًا أَهَـٰذَا ٱلَّذِى بَعَثَ ٱللَّهُ رَسُولًا ٤١
وَاِذَا
رَاَوْكَ
اِنْ
یَّتَّخِذُوْنَكَ
اِلَّا
هُزُوًا ؕ
اَهٰذَا
الَّذِیْ
بَعَثَ
اللّٰهُ
رَسُوْلًا
۟
یہ لوگ جب تمہیں دیکھتے ہیں تو تمہارا مذاق بنا لیتے ہیں (کہتے ہیں) "کیا یہ شخص ہے جسے خدا نے رسول بنا کر بھیجا ہے؟
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:42
ان كاد ليضلنا عن الهتنا لولا ان صبرنا عليها وسوف يعلمون حين يرون العذاب من اضل سبيلا ٤٢
إِن كَادَ لَيُضِلُّنَا عَنْ ءَالِهَتِنَا لَوْلَآ أَن صَبَرْنَا عَلَيْهَا ۚ وَسَوْفَ يَعْلَمُونَ حِينَ يَرَوْنَ ٱلْعَذَابَ مَنْ أَضَلُّ سَبِيلًا ٤٢
اِنْ
كَادَ
لَیُضِلُّنَا
عَنْ
اٰلِهَتِنَا
لَوْلَاۤ
اَنْ
صَبَرْنَا
عَلَیْهَا ؕ
وَسَوْفَ
یَعْلَمُوْنَ
حِیْنَ
یَرَوْنَ
الْعَذَابَ
مَنْ
اَضَلُّ
سَبِیْلًا
۟
اِس نے تو ہمیں گمراہ کر کے اپنے معبُودوں سے برگشتہ ہی کر دیا ہوتا اگر ہم اُن کی عقیدت پر جم نہ گئے ہوتے
1
۔“ اچھا، وہ وقت دُور نہیں ہے جب عذاب دیکھ کر اِنہیں خود معلوم ہو جائے گا کہ کون گمراہی میں دُور نکل گیا تھا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:43
ارايت من اتخذ الاهه هواه افانت تكون عليه وكيلا ٤٣
أَرَءَيْتَ مَنِ ٱتَّخَذَ إِلَـٰهَهُۥ هَوَىٰهُ أَفَأَنتَ تَكُونُ عَلَيْهِ وَكِيلًا ٤٣
اَرَءَیْتَ
مَنِ
اتَّخَذَ
اِلٰهَهٗ
هَوٰىهُ ؕ
اَفَاَنْتَ
تَكُوْنُ
عَلَیْهِ
وَكِیْلًا
۟ۙ
کبھی تم نے اُس شخص کے حال پر غور کیا ہے جس نے اپنی خواہش ِ نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہو؟
1
کیا تم ایسے شخص کو راہِ راست پر لانے کا ذمّہ لے سکتے ہو؟
تفاسیر
اسباق
تدبرات
25:33
ولا ياتونك بمثل الا جيناك بالحق واحسن تفسيرا ٣٣
وَلَا يَأْتُونَكَ بِمَثَلٍ إِلَّا جِئْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ وَأَحْسَنَ تَفْسِيرًا ٣٣
وَلَا
یَاْتُوْنَكَ
بِمَثَلٍ
اِلَّا
جِئْنٰكَ
بِالْحَقِّ
وَاَحْسَنَ
تَفْسِیْرًا
۟ؕ
اور (اس میں یہ مصلحت بھی ہے)کہ جب کبھی وہ تمہارے سامنے کوئی نرالی بات (یا عجیب سوال)لے کر آئے، اُس کا ٹھیک جواب بر وقت ہم نے تمہیں دے دیا اور بہترین طریقے سے بات کھول دی
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات