الفرقان 25:27 ويوم يعض الظالم على يديه يقول يا ليتني اتخذت مع الرسول سبيلا ٢٧
وَیَوْمَ
یَعَضُّ
الظَّالِمُ
عَلٰی
یَدَیْهِ
یَقُوْلُ
یٰلَیْتَنِی
اتَّخَذْتُ
مَعَ
الرَّسُوْلِ
سَبِیْلًا
۟
اور جس دن ظالم اپنے ہاتھوں کو کاٹے گا، وہ کہے گا کاش، میں نے رسول کی معیت میں راہ اختیار کی ہوتی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فیصلوں کا دن ٭٭…
قیامت کے دن جو ہولناک امور ہوں گے، ان میں سے ایک آسمان کا پھٹ جانا اور نورانی ابر کا نمودار ہونا بھی شامل ہے جس کی روشنی سے آنکھیں چکا چوند ہو جائیں گی، پھر فرشتے اتریں گے اور میدان محشر میں تمام انسانوں کو گھیر لیں گے۔ پھر اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندوں میں فیصلے کے لیے تشریف لائے گا
فیصلوں کا دن ٭٭…
قیامت کے دن جو ہولناک امور ہوں گے، ان میں سے ایک آسمان کا پھٹ جانا اور نورانی ابر کا نمودار ہونا بھی شامل ہے جس کی روشنی سے آنکھیں چکا