وَقَدِمْنَاۤ
اِلٰی
مَا
عَمِلُوْا
مِنْ
عَمَلٍ
فَجَعَلْنٰهُ
هَبَآءً
مَّنْثُوْرًا
۟
اور ہم ان کے ہر عمل کی طرف بڑھیں گے جو انھوں نے کیا تھا اور پھر اس کو اڑتی ہوئی خاک بنادیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
تصدیق نبوت کے لئے احمقانہ شرائط ٭٭…
کافر لوگ انکار نبوت کا ایک بہانہ یہ بھی بناتے تھے کہ اگر اللہ کو کوئی رسول بھیجنا ہی تھا تو کسی فرشتے کو کیوں نہ بھیجا؟
چنانچہ اور آیت میں ہے کہ وہ ایک بہانہ یہ بھی کرتے تھے کہ «قَالُوا لَن نُّؤْمِنَ حَتَّىٰ نُؤْتَىٰ مِثْلَ مَا أُوتِيَ رُسُلُ اللَّـهِ» [6-الأنع
تصدیق نبوت کے لئے احمقانہ شرائط ٭٭…
کافر لوگ انکار نبوت کا ایک بہانہ یہ بھی بناتے تھے کہ اگر اللہ کو کوئی رسول بھیجنا ہی تھا تو کسی فرشتے کو کیوں نہ بھی