الفرقان 25:2 الذي له ملك السماوات والارض ولم يتخذ ولدا ولم يكن له شريك في الملك وخلق كل شيء فقدره تقديرا ٢
لَّذِیْ
لَهٗ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَلَمْ
یَتَّخِذْ
وَلَدًا
وَّلَمْ
یَكُنْ
لَّهٗ
شَرِیْكٌ
فِی
الْمُلْكِ
وَخَلَقَ
كُلَّ
شَیْءٍ
فَقَدَّرَهٗ
تَقْدِیْرًا
۟
وہ جس کے ليے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے اور اس نے کوئی بیٹا نہیں بنایا اور بادشاہی میں کوئی اس کا شریک نہیں اور اس نے ہر چیزکو پیدا کیا اور اس کا ایک اندازہ مقرر کیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالیٰ کی رحمت کا بیان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کا بیان فرماتا ہے تاکہ لوگوں پر اس کی بزرگی عیاں ہو جائے کہ اس نے اس پاک کلام کو اپنے بندے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ہے۔
سورۃ الکہف کے شروع میں بھی اپنی حمد اسی اندازے سے بیان کی ہے، یہاں اپنی ذات کا بابرکت ہونا بیان فرمایا او
اللہ تعالیٰ کی رحمت کا بیان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کا بیان فرماتا ہے تاکہ لوگوں پر اس کی بزرگی عیاں ہو جائے کہ اس نے اس پاک کلام کو اپنے بندے محمد مص