الفرقان 25:18 قالوا سبحانك ما كان ينبغي لنا ان نتخذ من دونك من اولياء ولاكن متعتهم واباءهم حتى نسوا الذكر وكانوا قوما بورا ١٨
قَالُوْا
سُبْحٰنَكَ
مَا
كَانَ
یَنْۢبَغِیْ
لَنَاۤ
اَنْ
نَّتَّخِذَ
مِنْ
دُوْنِكَ
مِنْ
اَوْلِیَآءَ
وَلٰكِنْ
مَّتَّعْتَهُمْ
وَاٰبَآءَهُمْ
حَتّٰی
نَسُوا
الذِّكْرَ ۚ
وَكَانُوْا
قَوْمًا
بُوْرًا
۟
وہ کہیں گے کہ پاک ہے تیری ذات ہمیں یہ سزا وار نہ تھا کہ ہم تیرے سوا دوسروں کو کار ساز تجویز کریں مگر تو نے ان کو اور ان کے باپ دادا کو دنیا کا سامان دیا، یہاں تک کہ وہ نصیحت کو بھول گئے اور ہلاک ہونے والے بنے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عیسیٰ علیہ السلام سے سولات ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ مشرک جن جن کی عبادتیں اللہ کے سوا کرتے رہے، قیامت کے دن انہیں ان کے سامنے ان پر عذاب کے علاوہ زبانی سرزنش بھی کی جائے گی تاکہ وہ نادم ہوں۔ عیسیٰ علیہ السلام، عزیر علیہ السلام اور فرشتے جن جن کی عبادت ہوئی تھی، سب موجود ہوں گے اور ان کے عابد بھی۔
سب اسی
عیسیٰ علیہ السلام سے سولات ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ مشرک جن جن کی عبادتیں اللہ کے سوا کرتے رہے، قیامت کے دن انہیں ان کے سامنے ان پر عذاب کے علاوہ زبانی سرز