قُلْ
اَذٰلِكَ
خَیْرٌ
اَمْ
جَنَّةُ
الْخُلْدِ
الَّتِیْ
وُعِدَ
الْمُتَّقُوْنَ ؕ
كَانَتْ
لَهُمْ
جَزَآءً
وَّمَصِیْرًا
۟
کہو کیا یہ بہتر ہے، یا ہمیشہ کی جنت جس کا وعدہ خدا سے ڈرنے والوں سے کیا گیا ہے، وہ ان کے ليے بدلہ اور ٹھکانا ہوگی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ابدی لذتیں اور مسرتیں ٭٭…
اوپر بیان فرمایا ان بدکاروں کا جو ذلت و خواری کے ساتھ اوندھے منہ جہنم کی طرف گھسیٹے جائیں گے اور سر کے بل وہاں پھینک دئیے جائیں گے۔ بندھے بندھائے ہوں گے اور تنگ و تاریک جگہ ہوں گے، نہ چھوٹ سکیں، نہ حرکت کر سکیں، نہ بھاگ سکیں، نہ نکل سکیں۔
پھر فرماتا ہے: بتلاؤ یہ اچھے ہیں یا
ابدی لذتیں اور مسرتیں ٭٭…
اوپر بیان فرمایا ان بدکاروں کا جو ذلت و خواری کے ساتھ اوندھے منہ جہنم کی طرف گھسیٹے جائیں گے اور سر کے بل وہاں پھینک دئیے جائی