الفرقان 25:11 بل كذبوا بالساعة واعتدنا لمن كذب بالساعة سعيرا ١١
بَلْ
كَذَّبُوْا
بِالسَّاعَةِ ۫
وَاَعْتَدْنَا
لِمَنْ
كَذَّبَ
بِالسَّاعَةِ
سَعِیْرًا
۟ۚ
بلکہ انھوں نے قیامت کو جھٹلادیا ہے اور ہم نے ایسے شخص کے ليے جو قیامت کو جھٹلائے دوزح تیار کر رکھی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تجارت اور لین دین کے لیے آتا جاتا کیوں ہے؟ اس کے ساتھ ہی کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا؟ کہ وہ اس کے دعوے کی تصدیق کرتا اور لوگوں کو اس کے دین کی طرف بل
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تج