اِیَّاكَ
نَعْبُدُ
وَاِیَّاكَ
نَسْتَعِیْنُ
۟ؕ
Hum teri hi ibadat karte hain aur tujh hi se madad maangte hain
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
عبادت کا مفہوم ٭٭…
ساتوں قاریوں اور جمہور نے اسے «إِيَّاكَ» پڑھا ہے۔ عمرو بن فائد نے «اِیَاکَ» پڑھا ہے۔ لیکن یہ قراۃ شاذ اور مردود ہے۔ اس لیے کہ «اِیاَ» کے معنی سورج کی روشنی کے ہیں اور بعض نے «أَيَّاكَ» پڑھا ہے اور بعض نے «هَيَّاكَ» پڑھا ہے۔ عرب شاعروں کے شعر میں بھی «َھیَّاکَ» ہے۔ «نَسْ
عبادت کا مفہوم ٭٭…
ساتوں قاریوں اور جمہور نے اسے «إِيَّاكَ» پڑھا ہے۔ عمرو بن فائد نے «اِیَاکَ» پڑھا ہے۔ لیکن یہ قراۃ شاذ اور مردود ہے۔ اس لیے کہ «ا