الفاتحة 1:2 الحمد لله رب العالمين ٢
اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ
رَبِّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟ۙ
Tareef Allah hi ke liye hai jo tamaam qayinaat ka Rubb hai
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
الحمد اللہ کی تفسیر ٭٭…
ساتوں قاری «الْحَمْدُ» کو دال پر پیش سے پڑھتے ہیں اور «الْحَمْدُ لِلَّهِ» کو مبتدا خبر مانتے ہیں۔ سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ اور روبہ بن عجاج رحمہ اللہ کا قول ہے کہ «دال» پر زبر کے ساتھ ہے اور فعل یہاں مقدر ہے۔
ابن ابی عبلہ رحمہ اللہ «الْحَمْدُ» کی «دال» کو اور «الله»
الحمد اللہ کی تفسیر ٭٭…
ساتوں قاری «الْحَمْدُ» کو دال پر پیش سے پڑھتے ہیں اور «الْحَمْدُ لِلَّهِ» کو مبتدا خبر مانتے ہیں۔ سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ ا