الفتح 48:8 انا ارسلناك شاهدا ومبشرا ونذيرا ٨
اِنَّاۤ
اَرْسَلْنٰكَ
شَاهِدًا
وَّمُبَشِّرًا
وَّنَذِیْرًا
۟ۙ
بے شک ہم نے تم کو گواہی دینے والا اور بشارت دینے والااورڈرانے والابناکر بھیجا ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
آنکھوں دیکھا گواہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو فرماتا ہے ہم نے تمہیں مخلوق پر شاہد بنا کر، مومنوں کو خوشخبریاں سنانے والا، کافروں کو ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اس آیت کی پوری تفسیر سورۃ الاحزاب میں گزر چکی ہے۔ تاکہ اے لوگو! اللہ پر اور اس کے نبی پر ایمان لاؤ اور اس کی عظمت
آنکھوں دیکھا گواہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو فرماتا ہے ہم نے تمہیں مخلوق پر شاہد بنا کر، مومنوں کو خوشخبریاں سنانے والا، ک