وَلَتَجِدَنَّهُمْ
اَحْرَصَ
النَّاسِ
عَلٰی
حَیٰوةٍ ۛۚ
وَمِنَ
الَّذِیْنَ
اَشْرَكُوْا ۛۚ
یَوَدُّ
اَحَدُهُمْ
لَوْ
یُعَمَّرُ
اَلْفَ
سَنَةٍ ۚ
وَمَا
هُوَ
بِمُزَحْزِحِهٖ
مِنَ
الْعَذَابِ
اَنْ
یُّعَمَّرَ ؕ
وَاللّٰهُ
بَصِیْرٌ
بِمَا
یَعْمَلُوْنَ
۟۠
اور تم ان کو زندگی کا سب سے زیادہ حریص پاؤگے،ان لوگوں سے بھی زیادہ جو مشرک ہیں ان میں سے ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ ہزار برس کی عمر پائےحالاں کہ اتنا جینا بھی اس کوعذاب سے بچا نہیں سکتااور اللہ دیکھتا ہے جو کچھ وہ کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مباہلہ اور یہودی مع نصاریٰ ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ ان یہودیوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زبانی پیغام دیا گیا کہ اگر تم سچے ہو تو مقابلہ میں آؤ ہم تم مل کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ ہم میں سے جو جھوٹا ہے اسے ہلاک کر دے۔ لیکن ساتھ ہی پیشنگوئی بھی کر دی کہ یہ لو
مباہلہ اور یہودی مع نصاریٰ ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ ان یہودیوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زبانی پیغام دیا گیا کہ ا