فَجَعَلْنٰهَا
نَكَالًا
لِّمَا
بَیْنَ
یَدَیْهَا
وَمَا
خَلْفَهَا
وَمَوْعِظَةً
لِّلْمُتَّقِیْنَ
۟
پھر ہم نے اس کو عبرت بنادیا ان لوگوں کے ليے جو اس کے روبرو تھے اور ان لوگوں کے ليے جو اس کے بعد آئے اور اس میں ہم نے نصیحت رکھ دی ڈر والوں کے ليے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
صورتیں مسخ کر دی گئیں ٭٭…
اس واقعہ کا بیان تفصیل کے ساتھ سورۃ الاعراف میں ہے جہاں فرمایا «وَسْــــَٔـلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِيْ كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ» [7-الأعراف:163] وہیں اس کی تفسیر بھی پوری بیان ہو گی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ یہ ایلہ بستی کے باشندے تھے ان پر ہفتہ کے دن تعظیم ضروری کی گئی
صورتیں مسخ کر دی گئیں ٭٭…
اس واقعہ کا بیان تفصیل کے ساتھ سورۃ الاعراف میں ہے جہاں فرمایا «وَسْــــَٔـلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِيْ كَانَتْ حَاضِرَةَ