وَلَقَدْ
عَلِمْتُمُ
الَّذِیْنَ
اعْتَدَوْا
مِنْكُمْ
فِی
السَّبْتِ
فَقُلْنَا
لَهُمْ
كُوْنُوْا
قِرَدَةً
خٰسِـِٕیْنَ
۟ۚ
اور ان لوگوں کا حال تم جانتے ہو جو سبت (سنیچر) کے معاملہ میں اللہ کے حکم سے نکل گئے تو ہم نے ان کو کہا کہ تم لوگ ذلیل بندر بن جاؤ
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
صورتیں مسخ کر دی گئیں ٭٭…
اس واقعہ کا بیان تفصیل کے ساتھ سورۃ الاعراف میں ہے جہاں فرمایا «وَسْــــَٔـلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِيْ كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ» [7-الأعراف:163] وہیں اس کی تفسیر بھی پوری بیان ہو گی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ یہ ایلہ بستی کے باشندے تھے ان پر ہفتہ کے دن تعظیم ضروری کی گئی
صورتیں مسخ کر دی گئیں ٭٭…
اس واقعہ کا بیان تفصیل کے ساتھ سورۃ الاعراف میں ہے جہاں فرمایا «وَسْــــَٔـلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِيْ كَانَتْ حَاضِرَةَ